Monday, 25 August 2025

Scotland Pakistan Scholarship

یہ سکالرشپ ہے، اور ہے صرف پاکستان کی لڑکیوں کے لئے اور بہت مزے کی بات یہ کہ ملک سے باہر جانے کی بھی ضرورت نہیں۔ سکاٹ لینڈ والے سکالرشپ دیں گے اور وہ بھی یہیں پاکستان میں۔ تو پاکستان کی کسی بھی یونیورسٹی میں اگر آپ کا بی ایس، ایم ایس، یا پی ایچ ڈی میں ایڈمیشن ڈن ہے تو لازمی اپلائی کریں۔ فائدہ ہی فائدہ اور پڑھیں بالکل مفت اور ہاں بڑے شہروں سے ہٹ کر پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں لازمی اپلائی کریں ان کی سلیکشن کا چانس زیاد ہے۔۔۔ تفصیلات کے لیے رابطہ کریں

1 comment:

Fielding Graduate University Scholarship 2027

A Beautiful view of Fielding Graduat University  Fielding Graduate University: History & Educational Philo sophy Fielding Graduate Univ...

Tips For Students